19 اکتوبر، 2024، 10:44 AM

حزب اللہ کی جانب سے نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

حزب اللہ کی جانب سے نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ نے قیصریہ کے علاقے میں ڈرون کے ذریعے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ڈرون نے قیصریہ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی میڈیا نے واقعے کی جگہ کی کوئی فوٹیج شائع نہیں کی ہے۔

News ID 1927525

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha